کوچہ نشین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گلی میں بیٹھنے والا، آوارہ مزاج، گلی محلے میں رہنے والا، راستے میں پڑا رہنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گلی میں بیٹھنے والا، آوارہ مزاج، گلی محلے میں رہنے والا، راستے میں پڑا رہنے والا۔